Posts

Showing posts with the label earn

ڈیجی سکلز, مفت ہنر سیکھنے کا بہترین ذریعہ||DigiSkills, the best way to learn free of cast

Image
وجود کے بعد انسان کو سب سے پہلی نعمت علم ہی کی ملی تھی, جس کی بدولت وہ فرشتوں کے سامنے سرخرو ہوا تھا. قرآن مجید میں اللہ تعالی کا ارشاد ہے: و علم آدم الأسمآء کلہا ثم عرضہم علی الملائکة........(بقرہ: 31) . اگلے زمانوں میں انسان کو علم کے حصول کیلئے بڑے پاپڑ بیلنے پڑتے تھے, پھر اللہ تبارک و تعالی نے ہم پر فضل فرمایا اور جدید ٹیکنالوجی عطا فرمائی, جس کی بدولت علم و ہنر کا حصول آسان ہو گیا. چنانچہ اب آپ گھر بیٹھے اپنی مرضی اور سہولت کے اوقات میں دنیا کے ماہر ترین اساتذہ سے استفادہ کر سکتے ہیں. اس وقت بہت سے ادارے یہ خدمات فراہم کررہے ہیں, فی الحال ہم صرف ڈیجی سکلز کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہیں: :ڈیجی سکلز  کیا ہے ڈیجی سکلز  پاکستان میں آن لائن ہنر سکھانے کا سب سے بڑا ادارہ ہے, جسے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و مواصلات کا ذیلی ادارہ ,ورچوئل یونی ورسٹی, چلاتا ہے.  ڈیجی سکلز کا عزم تھا کہ وہ کم از کم دس لاکھ ہنرمند افراد تیار کرے گا. ڈیجی سکلز نے آٹھ بیچز میں تقریبا پانچ لاکھ افراد کو ہنر سے آراستہ کیا ہے, جبکہ نویں بیچ میں ایک لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ ہو چکے ہیں. ڈیجی سکلز پہ رجسٹرڈ ...